اردوقومی

رمضان میں آبِ زمزم کے کولر ہٹانے کا فیصلہ برقرار

Share your Love

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیشِ نظر مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی میں رمضان کے دوران آبِ زمزم کے کولر ہٹانےکا فیصلہ برقرار رہے گا۔ رمضان المبارک میں زائرین حرم میں آب زمزم بوتلوں میں تقسیم کی جائیگی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ افطار کے وقت بھی زمزم کی بوتلوں کی ترسیل ضرورت کے مطابق ہوگی۔انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مسجدحرام، مسجدنبوی میں روزانہ2 لاکھ سے زیادہ آب زمزم کی بوتلیں تقسیم کرنےکا اہتمام ہے۔

WhatsApp Group Join Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *