اردوقومی

Share your Love

1960-1968آٹھ سال ایک کتھولک مسیحی جسٹس ایلون رابرٹ کارنیلس چیف جسٹس آف پاکستان رہے لیکن اسلام کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔ کیا درویش انسان تھا کوئی جائیداد نہیں تھی کرایہ کےکمرے میںانتقال کر گئے فیملی کے اصرار کے باوجود پاکستان چھوڑنےسے انکار کر دیا اور لاہور کے مسیحی قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔دنیا بھر کے جیورسٹ ان کے مقالات کو (دی اسلامک کتھولک) کہہ کر پکارتے تھے اسلام کے شریعت لا پر ان کی تحریریں دنیا کہ بہترین یونیورسٹیوں میںپڑھائی جاتی ہیں جو پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے۔

WhatsApp Group Join Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *