شاعری

نظم ۔ ۔ ۔ سلیمان خطیب

Share your Love

شاعر: سلیمان خطیب

کیا قیامت ہے ایک ساتھی کا
بیچ رستے میں ساتھ چھوٹا ہے

زور بازو تھے زورؔ اردو کے
آج اردو کا زور ٹوٹا ہے

کون دنیا سے اٹھ گیا محسن
کس کے غم میں یہ کھو گئی اردو

زورؔ صاحب کے ایک جانے سے
کتنی کمزور ہو گئی اردو

WhatsApp Group Join Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *