Latestاردوسیاستشعبہ انٹرنیشنل

عالمی عدالت اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔ کریم خان

Share your Love

عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے ایک بیان کے ذریعے عالمی عدالت کے ججوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقدمے کی سماعت سے قبل مئی میں جمع کرائی گئی درخواستوں پر فوری طور پر اپنے فیصلوں کا اعلان کریں۔ انہوں نے دلیل دی کہ ایک مقررہ قانون کی بنیاد پر ایسے عالمی فوجداری عدالت کا دائرہ اختیار بنتا ہے کہ وہ فیصلہ سنائے۔
کریم خان نے پہلے غزہ میں جنگی جرائم کے امکان کی وجہ سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر جنگ گالانٹ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

نوٹ: یہ تحریر مضمون نگار کے اپنے خیالات اور رائے پر مبنی ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

WhatsApp Group Join Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *