اردو

1-اردو زبان کےتقریبا 54009الفاظ ہیں

2-ریختہ کا لفظ اردو زبان کےلیے بادشاہ اکبر اعظم کےعہد میں استعمال ہوا

3-ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے

4-افسانہ ہمارے ہاں انگریزی زبان کےادب سے آیا ہے

5-کہہ مکرنی اردو نثر میں سب قدیم صنف ہے

6-توقی پسند تحریک کےحوالے سے افسانوی کےپہلے مجموعے کا نام انگارے ہے

7-اردو ڈرامے کاآغاز لکھنو سے انیسویں صدی میں ہوا

8-جدید اردونظم کا آغاز انجمن پنجاب لاہور سے ہوا

9-علامہ اقبال کا سب سے پہلا شعری مجموعہ اسرارخودی ہے

10-علامہ راشدالخیری کو طبقہ نسواں کا محسن قرار دیا گیا

11-جس شاعری میں نقط نہ آئے اسے بے نقط شاعری کہتے ہیں

12-فارسی ایران کی زبان ہے

13-مغلوں کے زمانے میں عربی اور فارسی سرکاری زبانیں تھیں

14-اردو کو 1832میں برصغیر میں سرکاری زبان کا درجہ ملا

15-اردو کی پہلی منظوم کتاب کدم راو پدم راوہے

16-مولانا حالی نے” مسدس حالی‘‘ سر سید کےکہنے پر لکھی

17-الطاف حسین حالی مرزا غالب کے شاگرد ہے

18-مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نےاپریل 1901ءمیں شائع کیا

19-اردو کا پہلا سفر نامہ عجائبات فرہنگ یوسف خان کمبل پوس ہے

20-اسماعیل میرٹھی بچوں کےشاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے

21-دارالمصفین اعظم گڑھ کے بانی مولاناشبلی نعمانی تھے

22-فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا

23-علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب ”علم الاقتصاد “اقتصادیات کے موضوع پر ہے

24-فیض احمد فیض واحد پاکستانی شاعر ہیں جنہیں روسی ایوارڈلنین پرائز ملا

25-پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کتاب چراغ سحر میں ہے

26-شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کتاب بانگ دار میں ہیں

27-مسدس حالی کا دوسرا نام مدوجزر اسلام ہے

28-زمیندار اخبار مولاناظفر علی خان نےجاری کیا

29-اردوکا ہمدرد اور انگریزی کا ”کا مریڈ “مولانامحمد علی جوہر نےجاری کیا

30-اردو کا پہلا ڈرامہ اندر سبھاامانت لکھنوی کا ہے

(باقی انشاء اللہ آئندہ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *